میرا نام وقاص عباسی ہے۔ میں اردو میں فکری، معلوماتی اور تحقیقی مضامین لکھتا ہوں۔
Soch With Smile کے ذریعے میری کوشش ہے کہ مختلف موضوعات کو آسان اور عام فہم انداز میں قارئین تک پہنچاؤں۔ میری تحریروں میں تاریخ، معاشرت، ادب، انسانی زندگی اور روزمرہ کے مختلف موضوعات شامل ہیں۔
میرا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ ہر موضوع کو اپنی سوچ، مشاہدے اور تحقیق کے ساتھ پیش کرنا ہے، تاکہ قاری کو معلومات کے ساتھ ایک نیا زاویۂ فکر بھی مل سکے۔
وقاص عباسی
مصنف و مدیر — Soch With Smile